ووہان سے پھوٹنے والے وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لےلیا، دنیا بھر میں کوروناکے مریضوں کی تعداد 25لاکھ 28ہزار تک پہنچ گئی

نیو یارک(پی این آئی)دنیا بھر میں عالمگیر وبا کورونا وائرس سے 25 لاکھ 28 ہزار 396 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ 74 ہزار 547 ہوگئی۔اسی طرح کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 67 ہزار 552 ہوگئی۔یورپ میں

اموات ایک لاکھ، امریکا میں 42 ہزار سے تجاوز کرچکی ہیں۔ امریکا میں مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 92 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ادھر اٹلی میں 24 ہزار، اسپین میں 21 ہزار، فرانس میں اب تک 20 ہزار اموات سامنے آچکیں۔روس میں ایک دن میں ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہوئے۔ترکی میں کل سے 26 اپریل تک کرفیو لگانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔………..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں