رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کےاوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 روز کھلنے والے دفاتر پیر تا جمعرات صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلیں گے جبکہ جمعے کو صبح 10 سے ایک بجے تک کام جاری رہے گا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے

میں 6 روز کھلنے والے سرکاری دفاتر صبح 10 سے 3 بجے تک کھلیں گے جبکہ جمعے کے روز دفاتر صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک کھلیں گے۔خیال رہے کہ رواں سال رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے۔…………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں