سخت گرمی یا تیز ہوائیں اور بارشیں؟ آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔تاہم اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم وسطی / جنوبی

پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، بالائی سندھ اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ تاہم بارش (ملی میٹر): کشمیر: راولاکوٹ 13 ، کوٹلی 03 ، مظفرآباد (ائرپورٹ) ، گڑھی دوپٹہ 01 ، خیبر پختونخواہ: ڈی آئی خان 12 ، دیر (لوئر 08 ، بالائی 04) ، مالم جبہ 06 ، پاراچنار 05 ، سیدو شریف 02 ، کالام 01 ، سندھ: سکھر ، روہڑی 05 ، لاڑکانہ 04 ، جیکب آباد 01 ، پنجاب: ملتان 05 ، رحیم یارخان 04 ، نور پورتھل ، لیہ ، خانیوال 03 ، ڈی جی خان اورخان پور میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت :چھور 42،تربت اور میر پورخاص 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں