اسلام آباد،دتہ خیل (پی این آئی)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک جوان شہیدہو گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق دتہ خیل سے 8 کلومیٹر شمال مغرب میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا پتہ چلنے پرسکیورٹی فورسز نے فوری طور پر
علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔دہشت گردوں نے گھیرے میں آتے ہی فائرنگ کر دی ، فائرنگ کے شدید تبادلہ کے دوران نائیک عادل شہزاد شہید ہو گیا، شہید عادل شہزاد کا تعلق مانسہرہ سے ہے اور انہوں نے سوگواران میں بیوہ اور بیٹا چھوڑے ہیں۔
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں