کورونا وائرس نے دنیا بھر میں ایک لاکھ 14 ہزار انسانوں کو کھا لیا

لندن(پی این آئی)امریکا میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گئی ،دنیا بھر میں کورونا وائرس نےایک لاکھ 14 ہزار سے زائد زندگیاں چھین لیں، ساڑھے 18 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، جبکہ جبکہ 4 لاکھ 23 ہزار سے زائد افراد اس سے صحت یاب ہو چکے

ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید ایک ہزار 538 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔برطانیہ میں مزید 733 افراد کورونا کے سبب جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد وہاں اموات کی تعداد 10 ہزار سے اوپر چلی گئی ہے۔اسپین میں مزید 603 ہلاکتوں کے بعد تعداد 17 ہزار سے اوپر چلی گئی ہے اور وہاں اب تک 1 لاکھ 66 ہزار سے زائد افراد اس کا شکار ہیں اور62 ہزار سے زیادہ افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں