شہر قائد میں ہیٹ ویو کا آغاز ہو گیا ، یہ سلسلہ مزیدکتنے روز تک رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی درجہ حرارت 42ڈگری تک جانے کی پیش گوئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا، سمندری ہوائیں معطل ہونے سے درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ گیا۔شہر قائد میں اپریل کے دوسرے ہفتے میں ہی گرمی نے زور دکھانا شروع کردیا ہے۔کراچی میں پارہ 40ڈگری پر پہنچ گیا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت 42ڈگری تک جانے

کی پیش گوئی کی ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کراچی میں آج سےشروع ہونے والی رواں سال کی معتدل ہیٹ ویو کاسلسلہ مزید 2 روز تک رہے گا جس کے باعث شہر میں گرمی کی لہر مزید دو روز تک جاری رہے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں