افغان لیڈی ڈاکٹر راولپنڈی میں کورونا کے خلاف جنگ میں محاذ پر آ گئی، شہریوں کی شاباش

اسلام آباد(پی این آئی)ہولی فیملی اسپتال میں افغان مہاجر ڈاکٹر سلیمہ رحمن عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنی خدمات پیش کررہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے اکاؤنٹ سے سلیمہ کی تصویر اور کارکردگی کو سراہتے ہوئے ایک ٹوئٹ سامنے آیا ہے۔

ٹوئٹ میں بتایا گیا ہے کہ سلیمہ پاکستان کے غریب لوگوں کے لیے زندگی کی ایک نئی امید ہیں۔ ڈاکٹر سلیمہ رحمٰن کا شمار بھی متعدد دیگر افغان مہاجرین میں ہوتا ہے جو پاکستان میں مختلف شعبوں میں بیش بہا خدمات انجام دے رہے ہیں۔سلیمہ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس کے خلاف بھی جنگ میں شامل ہیں اور اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر انسانیت کی خدمت میں مشغول ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں