اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سےتعلیمی ادارے بند ہونے کے باعث متعدد پرائیوٹ اسکولز کی جانب سے آن لائن کلاسز کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔لیکن ان آن لائن کلاسز کے ذریعے پڑھائی کرنا تمام تر بچوں کی پہنچ میں نہیں جب کہ گورنمنٹ اسکولز کے بچے بھی تعلیم سے محروم ہیں۔اس تمام تر صورتحال کے پیشِ
نظر کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش اور بچوں کے تعلیمی نقصان کے ازالے کے لیے حکومتِ پنجاب کی جانب سے ‘تعلیم گھر’ کیبل چینل لانچ کیا گیا ہے۔س چینل کے ذریعے بچے اب گھر بیٹھ کر بھی تعلیم حاصل کر سکیں گے جب کہ اس چینل کے تمام تر مواد کو موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔والدین اب گوگل پلے اسٹور پر ‘ایس آئی ایس پنجاب’ کے نام سے ایپلیکیشن کو مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں جس میں تمام تر تعلیمی مواد میسر ہوگا۔ اس ایپ میں تمام تر جماعت کے بچوں کے لیے تعلیمی مواد موجود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں