تازہ ترین

کورونا وائرس،وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کو فوری طور پر تنخواہیں اور پنشن دینے کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد(پی این ائی)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی مشکلات کے باعث سرکاری ملازمین کو فوری طور پر تنخواہیں اور پنشن دینے کی منظوری دے دی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر سرکاری ملازمین کو فوری تنخواہیں اور پنشن ادا کی جائیں گی، وفاقی

حکومت کی طرف سے سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہیں اور پنشن جمعہ تک اکاؤنٹس میں منتقل ہوجائیں گی۔حکام وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ نے فوری طور پر پے رول بنانے کی ہدایت کر دی اور سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنز 27 مارچ تک ادا کردی جائیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں