یواے ای پر حملوں میں کتنے پاکستانی شہری شہید ہوئے؟ اماراتی وزارت دفاع نے بتا دیا

ابوظہبی متحدہ عرب امارات ( یو اے ای)کی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں اب تک 4 پاکستانیوں سمیت 8 شہری شہید اور 178 زخمی ہوئے ہیں۔ ابوظہبی سے اماراتی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں اب تک 2 اماراتی فوجی اور ایک اماراتی فوج سے وابستہ مراکشی شہری شہید ہوچکے ہیں۔ اماراتی وزارت دفاع کے مطابق اماراتی فضائی دفاع نے 16 میزائل اور 42 ڈرون تباہ کر دیئے ۔ اماراتی وزارت دفاع کے مطابق فضائی دفائی نظام نے اب تک 414 میزائل اور 1914 ڈرون تباہ کیے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close