طیارے میں آگ لگ گئی

برازیل کے ساؤ پاؤلو ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران ایک طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔ کارگو کیبن میں لگنے والی آگ نے چند لمحوں میں پورے طیارے کو گھیر لیا۔ طیارے میں 180 مسافر موجود تھے جنہیں فوری طور پر اتار لیا گیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close