چین میں سونے کا ایک بہت بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جو ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی دریافت قرار دی جا رہی ہے۔ شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ میں واقع اس کان میں تقریباً 1,444 ٹن سونے کے ذخائر کی تصدیق ہوئی ہے۔
اس دریافت کی موجودہ عالمی قیمت تقریباً 166 ارب یورو بنتی ہے۔ یہ منصوبہ ریاستی ملکیتی کمپنی نے مکمل کیا ہے جس میں ہزاروں ماہرین اور مزدوروں نے کام کیا۔ اب اس کان سے سونا نکالنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






