روس کے علاقے کامچٹکا میں 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے سونامی کی وارننگ جاری کردی۔
زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔ گورنر ولادیمیر سولودوف کے مطابق مشرقی ساحلی علاقوں کے مکینوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے، تاہم اب تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں