لاہور: بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کو جھاڑکھنڈ کے شہر رانچی میں اسکول کے دورے کے دوران شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، جب ایک بچے نے پوچھا کہ پاکستان پر حملے کے بعد تباہی کی تصاویر کیوں جاری نہیں کی گئیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں