ایران نے قطر میں امریکی اڈے پر 6 بیلسٹک میزائل داغ دئیے

 

ایران نے قطر میں امریکی ائیربیس پر بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق قطر ی دارالاحکومت دوحہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے۔

امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایران کی جانب سے قطر کی جانب 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close