وکٹوریہ سٹی(پی این آئی)زہریلے کیمیکل کا استعمال، مصالحہ جات پر پابندی عائد۔۔۔ بھارتی مصالحہ جات کا غیر معیاری ہونے کی وجہ سے عالمی سطح پر پابندی عائد کردی گئی۔ ایتھائیھلین آکسائیڈ نامی زہریلے کیمیکل کے استعمال کے باعث سنگاپور، مالدیوز اورہانگ کانگ نےبھارتی مصالحہ جات پر پابندی عائد کر دی ہے، گزشتہ 5 برسوں کے دوران یورپین یونین فوڈ سیکیورٹی اتھارٹی نے 500 سے زائد بھارتی مصالحہ جات پر پابندی عائد کی۔ صرف بھارتی مصالحہ جات بلکہ میوے، ڈرائی فروٹ اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء بھی عالمی سطح پر غیر معیاری قرار دیدیا گیا۔
گزشتہ سال 30 فیصد سے زائد مصالحے امریکہ نے بھارت کو زہریلے پن اور کیمیکل کی ملاوٹ کے باعث واپس بھیجے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں