مدینہ منورہ(پی این آئی)مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال کرنے والے بزرگ اور اعلیٰ سرپرست آغا عبدالعلی ادریس شیخ انتقال کر گئے۔
ایک سوشل میڈیا پیج کی جانب سے یہ دل کو افسردہ کر دینے والے اطلاع جاری کی گئی اور بتایا گیا کہ حجرہ نبویؐ کی طویل عرصے تک خدمت کرنے والی شخصیت آغاز عبدالعلی کا انتقال ہو گیا اور سعودی عرب کے وقت کے مطابق بعد نماز مغرب ان کی نماز جنازہ اداکر دی گئی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں