سعودی عرب، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزے کے نئے طریقہ کار کی منظوری دے دی گئی

جدہ (پی این آئی) سعودی حکومت نے وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کے نئے طریقہ کار کی منظوری دے دی ہے۔۔۔۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق جدہ میں سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں اس کی منظوری دی گئی۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ سعودی کابینہ کے مطابق پاسپورٹ پر اسٹیکر کے بجائے ای۔ویزا جاری ہو گا جس پر کیو آر کوڈ ہو گا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close