سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔

سعودی عرب کے شاہی دیوان سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق ریاست میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے لہٰذا سعودی عرب میں عیدالفطر کل بروز جمعہ منائی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close