سعودی عرب ماہر فلکیات کی عید الفطر کے چاند سے متعلق نئی پیش گوئی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے سربراہ فلکیاتی مرکز نے کہاہے کہ سعودی عرب میں عید ہفتہ 22اپریل کو ہوگی۔سربراہ فلکیاتی مرکز کے مطابق سعودی عرب میں جمعرات کو عید کا چاند نظرآنے کا امکان نہیں۔

سربراہ فلکیاتی مرکز نے کہاکہ فلکی حساب سے عید ہفتہ 22اپریل کو ہوگی جبکہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے جمعرات کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں