سعودی سفیر نواف المالکی کی انڈونیشیا کے سفیر آدم محمد اور سائیکل سواروں سے ملاقات، انڈونیشیا سے مملکت تک سائیکل پر سفر اور محبت پر شکریہ

اسلام آباد (پی این آئی) خادم حرمین شریفین کے سفیر نواف المالکی نے اسلام آباد میں جمہوریہ انڈونیشیا کے سفیر آدم محمد اور یونس، اسید کوسوما سے ملاقات کی۔

دونوں سائیکل سوار انڈونیشیا سےبراستہ پاکستان سعودی عرب جارہے ہیں، جنہوں نے سعودی عرب اور اس کی قیادت کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں