سیلاب زدگان کی امداد، یورپ ور عرب ملکوں کےبعد وسط ایشائی ملک بھی میدان میں آگئے

باکو (آئی این پی)برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے بعد آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان کردیا۔پاکستان کو اس وقت تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے اور اب تک 950 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔پاکستان نے بین الاقوامی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے اور آج برطانیہ اور متحدہ عرب امارات نے امداد کا اعلان کیا ہے تاہم اب ایک اور برادر اسلامی ملک آذربائیجان نے بھی امداد کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close