پاکستانی نوجوان کو نائیجیریا میں دہشت گردوں نے اغوا کرلیا پاکستانی حکومت میری مدد کرے، مغوی ابوذر افضل کا ویڈیو بیان

نائیجر(آئی این پی)پاکستانی نوجوان کو نائیجیریا میں دہشت گردوں نے اغوا کرلیا۔ مغوی پاکستانی نوجوان ابوذر افضل کا تعلق ملتان سے ہے جسے دہشتگردوں نے 2ماہ سے قید کر رکھا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ابوذر کے اہلخانہنے کہا کہ دہشت گردوں نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر قتل کی دھمکی دے دی ہے۔پاکستانی نوجوان ابوذر محمد افضل نے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت مشکل وقت میں میری مدد کرے۔ابوذر افضل نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری رہائی دلوانے میں کردار ادا کریں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close