شیخ محمد بن زاید النہیان یو اے ای کے صدر منتخب ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی اعلٰی کونسل نے شیخ محمد بن زاید کو ملک کا صدر منتخب کرلیا ہے.غیر ملکی خبر ایجنسی کے بعد خلیفہ بن زاید ال نہیان کے انتقال کے بعد متحدہ عرب امارات کی اعلٰی کونسل نے شیخ محمد بن زاید کو ملک کا صدر منتخب کیا ہے۔1961 میں پیدا ہونے والے شیخ محمد بن زاید ملک کے پہلے صدر صدر زاید بن سلطان النہیان کے تیسرے صاحبزادے اور سابق صدر خلیفہ بن زاید ال نہیان کے چھوٹے بھائی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close