دلیر ماں بچے کو تیندوے کے منہ سے زندہ بچا لائی، خوفناک واقعہ کے باوجود ہمت نہ ہاری

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت میں دلیر ماں بچے کو تیندوے کے منہ سے زندہ بچالائی۔ بھارت میں ایک تیندوا قبائلی خاتون کی گو دسے بچہ لے گیا تاہم اس خوفناک واقعہ کے باوجود خاتون نے ہمت نہ ہاری اور اپنے دوسرے بچوں کوجھونپڑی میں بند کرکے تیندوے کے تعاقب میں جنگل کی طرف بھاگی۔بچے کو تیندوے سے بچانے کے جنگ میں خاتون خود بری طرح زخمی ہوگئی اور بچے کو بھی زخم آئے تاہم دلی ماں نے اسے خونخوار جانور کے شکنجے سے زندہ نکال

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close