بڑے شہر میں 5 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے، خوف وہراس پھیل گیا

انقرہ(این این آئی)ترکی کے شہر سعرد میں 5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد خوف وہراس پھیل گیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلیکی شدت سے مارکیٹوں کے ریکس میں رکھی اشیا بکھر گئیں۔ترک حکام کے مطابق زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔یاد رہے کہ

30 اکتوبر کو بھی ازمیر سمیت ترکی کے کئی شہروں میں 7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم اور درجنوں لوگ ہلاک ہوگئے تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close