کورونا کی عالمی وبا ءکے دوران مارچ کے مہینے سے بند کالجز دوبارہ کھل گئے

ممبئی (شِنہوا)بنگلور کے ایک کالج کے طلبا، اساتذہ اور عملے کے لئے ضروری قرار دیا گیا ہے کہ وہ سویب ٹیسٹ کرائیں اور نوول کرونا وائرس عالمی وباکے پیش نظر 17نومبر سے کالجز کے دوبارہ کھلنے کی تیاریوں کی غرض سے تحفظ کے سخت پروٹوکول پر عمل پیرا رہیں۔اس عالمی وبا کے پیش نظر بھارت میں

کالجز کو مارچ 2020 میں بند کردیا گیا تھا اور صرف آن لائن جماعتوں کے ساتھ یہ بدستور بند رہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close