تمام خدشات دور، اہم ترین عرب ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا

مراکو (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے امن معاہدہ کرلیا لیکن مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ترک میڈیا کے مطابق مراکش کے وزیراعظم سعدالدین العثمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی قوت سے تعلقات قائم کرنا فلسطینیوں پر مزید مظالم کےلیے اس کی حوصلہ افزائی کرنے کے مترادف ہے۔رپورٹ کے مطابق العثمانی کا بیان اسرائیل یواےای معاہدے کے بعد مراکش کے اسرائیل کو تسلیم کر نے کا خدشہ غلط ثابت ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close