بل گیٹس دنیا کو ڈرانے لگے، 2021 کے آخر تک لاکھوں افراد کیوں ہلاک ہو جائیں گے؟ پریشان کن وجہ بتا دی

کراچی(پی این آئی )بل گیٹس دنیا کو ڈرانے لگے، 2021 کے آخر تک لاکھوں افراد کیوں ہلاک ہو جائیں گے؟ پریشان کن وجہ بتا دی، مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ 2021کے آخر تک جب کورونا وائرس ختم ہورہا ہوگا لاکھوں افراد مزید ہلاک ہوجائیں گے مغربی میڈیا کو دئے گئے۔ ایک انٹرویو میں بل گیٹس کا

کہنا تھا کہ لاکھوں افراد کی اموات صرف کورونا وائرس سے نہیں بلکہ غیر معیاری صحت کے نظام اور خوف سے بھی ہلاک ہونگے۔ بل گیٹس کا کہنا تھا کہ ان تمام چیزوں کے علاوہ سیاسی عنصر ان تمام امور پر غالب ہیں اس کے علاوہ معاشی بحران بھی ایک اہم امر ہے۔بل گیٹس کا کہنا تھا کہ 2021 کے آخر تک ویکسین آچکی ہوگی مگر پھر بھی کورونا وائرس اہم اثرات چھوڑے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close