کورونا وائرس کے پھیلائو کا ذمہ دار چین کو قرار دیدیا لیکن ووہان لیبارٹری نہیں بلکہ شروعات کیسے ہوئی؟عالمی ادارہ صحت کا دعویٰ

نیو یارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو میں چین کے شہر ووہان کی ہول سیل مارکیٹ کا حصہ ہے لیکن اس پر مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے رکن ڈاکٹر پیٹر بین ایمباریک کا کہنا تھا کہ ‘یہ واضح ہے کہ اس میں مارکیٹ کا کردار ہے

لیکن وہ کیا تھا اس کے بارے میں ہمیں معلوم نہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ مارکیٹ کے اطراف میں چند کیسز کا سامنے آنا بنیادی محرک تھا یا محض اتفاق تھا یہ واضح نہیں ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں چینی حکام نے کورونا وائرس سامنے آنے کے بعد ووہان کی مرکزی مارکیٹ کو بند کردیا تھا جو وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات کا حصہ تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close