نیویاک (پی این آئی) امریکی اخبار کو حاصل ہونے والی ٹرمپ انتظامیہ کی ایک اندرونی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جون تک امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد تین ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔یہ موجودہ تعداد، جو کہ 1750 ہے، میں 70 فیصد اضافہ ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے اعدادوشمار میں اس ماہ کے آخر تک یومیہ تقریبا
دو لاکھ نئے کیس سامنے آنے کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے، جو ابھی تقریبا 25 ہزار ہیں۔امریکہ میں کئی ریاستیں لاک ڈاؤن کے اقدامات میں نرمی کر رہی ہیں۔ فلوریڈا سے سامنے آنے والی درجنوں تصاویر میں لوگوں کو ساحل سمندر پر دیکھا جا سکتا ہے کیونکہ ریاست میں کچھ کاروبار دوبارہ کھل چکے ہیں۔امریکہ میں اب تک کورونا سے 68920 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 1180332 ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں