پالتو بلی کورونا کا شکار ہو گئی، جانوروں سے محبت کرنے والے محتاط ہو جائیں

فرانس (پی این آئی )پالتو بلی کورونا کا شکار ہو گئی، جانوروں سے محبت کرنے والے محتاط ہو جائیں، فرانس میں پہلی پالتو بلی کروناوائرس کا شکار ہوگئی جس نے جانور پالنے والے افراد کو خوف زدہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں مالک سے کروناوائرس بلی میں

منتقل ہوگیا، فرانس میں بلی میں کرونا وائرس کی منتقلی کا یہ پہلا کیس ہے۔بلی میں کرونا پائے جانے کے بعد متعلقہ اداروں نے پالتوں جانور رکھنے والے افراد کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جانوروں سے دور رہیں تاہم جانوروں سے کرونا انسانوں میں منتقل ہونے کی کوئی حتمی تحقیق یا شواہد نہیں ہیں۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں