کورونا کے علاج کی ویکسین امریکہ بنائے گا، لیکن کب تک ؟ صدر ٹرمپ نے مایوسی پھیلا دی

واشنگٹن (پی این آئی)کورونا کے علاج کی ویکسین امریکہ بنائے گا، لیکن کب تک ؟ صدر ٹرمپ نے مایوسی پھیلا دی،امریکی صدر نے عالمی وبا کورونا وائرس کے علاج سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ انہوں نے ایک ٹی وی شو میں کہا ہے کہ امریکا اس سال کے آخر تک کورونا وائرس کے علاج سے متعلق ویکسین تیار کر

لے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے بہت اعتماد اور یقین ہے کہ اس سال کے آخر تک ویکسین تیار ہو جائے گی۔ جبکہ ستمبر میں اسکول اور یونیورسٹیوں کو دوبارہ سے کھولنے پر زور دوں گا۔دوسری جانب اب اتک امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 47 ہزار اور اموات 68 ہزار سے اوپر ہوگئی ہیں۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں