کوئی ہاتھ نہ ملائے، کورونا مریضوں کے استقبال اب روبوٹ کریں گے

ٹوکیو(پی این آئی)کوئی ہاتھ نہ ملائے، کورونا مریضوں کے استقبال اب روبوٹ کریں گے،کورونا وائرس سے متاثرہ ایسے مریض جن کی علامات ہلکی اور ابتدائی ہیں، جب وہ رہائش کے لیے ٹوکیو کے ہوٹلوں میں پہنچتے ہیں تو ان کو خوشگوار حیرت ہوتی ہے کیونکہ ہوٹلز کی لابی میں روبوٹ مہمانوں کو خوش آمدید کہتا

ہے۔جاپان میں ہوٹلوں کو ایسے مریضوں کے گھروں کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، جن میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ان کی علامات ہلکی ہیں اور انہیں اسپتال جانے کی ضرورت نہیں ہے۔روبوٹ کا استعمال نرسوں پر دباؤ کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے، ایسے ہی ایک ہوٹل میں روبوٹ نے ماسک لگا رکھا ہے، اور وہ مہمانوں کو کہتا ہے کہ ماسک لگائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں