مسجد میں نماز کے لیے جمع ہونے والے مسلمانوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کر دی گئی، یہ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟

کوموروس (پی این آئی)افریقی ملک کوموروس میں باجماعت نماز کے لئے مسجد میں جمع ہونے والے مسلمانوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کردی گئی۔حکام کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے جس کی خلاف ورزی پر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔مشرقی افریقہ کے ملک کوموروس کی سیکیورٹی فورسز

سےلاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے اور مسجد میں جمع ہوئے لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا ہے۔یہ واقعہ ہفتے کے روز انجوان جزیرے میں پیش آیا۔اپوزیشن کی جانب سے واقعے کی شدید مذمت کی گئی۔اگرچہ یہ ملک افریقہ کے ان دو ممالک میں شامل ہے جہاں ابھی تک کورونا وائرس کا ایک کیس بھی سامنے نہیں آیا لیکن اس کے باوجود صدر ازالی اسومانی نے رات کے اوقات میں کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں