چینی ماہرین کورونا بنا کر ایڈز کا علاج کرنا چاہ رہے تھے کہ معاملہ ہاتھ سے نکل گیا، روسی سائنسدان کا دعویٰ

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ روسی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس چین کے شہر ووہان کے سائنسدانوں کی ’’شرارت کا نتیجہ‘‘ ہے تاہم ان کی نیت دنیا کو نقصان پہنچانے کی نہیں تھی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مائیکرو بیالوجسٹ پروفیسر پیٹر چوماکوف نے کہا ہے کہ چائنیز

سائنسدان ووہان کی لیبارٹری میں وائرس کے ساتھ ’’پاگل پن کی حرکتیں‘‘ کر رہے تھے، ان کا مقصد وائرس میں مرض پیدا کرنے کی صلاحیت پر تحقیق کرنا تھا لیکن ان کی تحقیق میں بدنیتی کا عنصر شامل نہیں تھا، وہ جان بوجھ کر انسانوں کیلئے جان لیوا وائرس نہیں بنانا چاہتے تھے، ممکن ہے کہ ان کی تحقیق کا مقصد ایڈز (ایچ آئی وی) کا علاج تلاش کرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں