تراویح کے بعد عید کی نماز پر بھی سعودی مفتی اعظم کا موقف آ گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز ال شیخ نے کہا ہے کہ کورونا کے پیش نظر تراویح اور عید کی نماز گھروں میں ادا کی جانی چاہیے۔ایک سعودی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم نے کہا کہ کورونا وبا کو روکنے کے لیے کیے گئے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر اگر مساجد میں اس کا اہتمام

ممکن نہ ہو، تو تراویح کا اہتمام گھروں میں کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر عید تک صورتحال بہتر نہ ہو تو عید کی نماز بھی گھروں میں ہی ادا کی جائے، سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک 83 ہلاکتیں ہوچکی ہیں، جبکہ مریضوں کی تعداد 6 ہزار 380 ہوگئی ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close