مالاپورم (پی این آئی)دنیا بھرمیں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والا 85 سالہ بھارتی بزرگ ایک دن بعد ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کا شکار مالاپورم سے تعلق رکھنے والا 85 سالہ بزرگ کورونا کا شکار ہونے کے بعد کورونا رپورٹس منفی آنے کے بعد صحتیاب ہوگئے
تھے ۔کیرالہ ہیلتھ منسٹر کے کے شیلاجا کے مطابق بزرگ کی موت کورونا نہیں بلکہ حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی ، انہوں نے بتایا کہ کورونا کا شکار بزرگ کو صحتیاب ہونے کے بعد عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے وقت درکار تھا لیکن ان کو قوت مدافعت نے ساتھ نہ دیا اور موت واقع ہوگی۔وزیر صحت کے مطابق بزرگ کو گُردوں کی بھی بیماری لاحق تھی، شیلاجا کے مطابق بزرگ کی موت کورونا سے نہیں ہوئی ۔بزرگ کی آخری رسومات کے حوالے سے وزیر صحت کا کہنا تھا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ادا کی جائیں گی۔
پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں