بیلجیئم میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 283 مریض ہلاک،اموات کی مجموعی تعداد 4440 ہوگئی

برسلز(پی این آئی)یلجیئم میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر 283 مریض ہلاک ہوگئے، جس کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 4440 ہوگئی ہے۔کورونا کا شکار ہونے والے 103 افراد اسپتالوں جبکہ باقی افراد کے کئیر سینٹرز میں جان کی بازی ہار گئے۔بیلجیئم فیڈرل ہیلتھ منسٹری کے مطابق گذشتہ روز

13434 افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا جس میں سے ڈھائی ہزار کے قریب نئے پازیٹیو کیسز سامنے آئے ہیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آج بیلجیئم میں لاک ڈاؤن کا 29 واں روز ہے، مندرجہ بالا اعداد و شمار 28 دنوں کے لاک ڈاؤن پر مشتمل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close