عرب اتحادی افواج نے2 ہفتوں کیلئے مکمل جنگ بندی کا اعلان کردیا

ریاض(پی این آئی)عرب اتحادی افواج نے یمن میں 2 ہفتوں کے لیے مکمل جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ترجمان عرب اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کا اعلان کورونا کی وجہ سے بحران کے پیش نظر کیا گیا ہے۔عرب اتحادی افواج نے کہا کہ یمن میں جنگ بندی آج 9 اپریل سے 2 ہفتے کے لیے ہوگی۔ترجمان عرب اتحادی

افواج کا کہنا ہے کہ جنگ بندی میں حالات کے پیش نظر توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔کرنل ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ جنگ بندی صرف یمنی قوم کے لیے کی گئی ہے، جبکہ توقع ہے کہ حوثی باغی بھی جنگ بندی کی تجویز قبول کریں گے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں