امریکہ بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں تیزی سے اضافہ، تعداد 11ہزار 700ہوگئیں

امریکہ(پی این آئی)امریکا کے کئی شہروں میں کورونا وائرس خطرناک صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ امریکہ بھرمیں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار 700 تک پہنچ چکی ہے۔ جبکہ مریضوں کی تعداد ساڑھے 3 لاکھ سے زائد ہے۔امریکا میں گزشتہ روز وائرس سے 1400 سے زیادہ افراد کی موت ہوئی۔ صرف ریاست

نیویارک میں 731 افراد جان سے گئے۔ نیویارک میں پانچ ہزار آٹھ سے زائد اموات کے بعد صورت حال اتنی بگڑ گئی ہے کہ انتظامیہ نے پارکس میں دس دس تابوت ایک ساتھ دفن کرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں صحت کے شعبے سے وابستہ افراد نے مزید اموات کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں