سعودی عرب میں مقیم پہلے پاکستانی میں کورونا کی تشخیص مملکت بھر میں مریضوں کی تعداد 2752 ہوگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں مقیم پاکستانی نوجوان میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پہلے پاکستانی شہری کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے. شہری کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہےشہری کے مطابق کورونا وائرس کی علامات کے باوجود ان کی صحت اچھی ہے اور علاج

معالجے کے ضمن میں سعودی وزارت صحت بہتر سہولیات فراہم کر رہی ہے. سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 147 کررونا وائرس کے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مملکت بھر میں مریضوں کی تعداد 2752 ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close