کورونا کے باعث دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری برطانیہ میں 7سالہ بچے کی انوکھی سالگرہ

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں 7 سالہ بچے کی انوکھی سالگرہ منائی گئی، سائرن بجاتی پولیس وین نے بچے کو انوکھا سرپرائز دیا۔برطانوی کاؤنٹی کمبریا میں اچانک پولیس کی سائرن بجاتی کار فرینکی نامی بچے کے گھر کے باہر رُکی اور پولیس اہلکار نے میگا فون پر فرینکی کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور

سالگرہ کا گیت گایا۔پولیس کی جانب سے فرینکی کو سالگرہ کا تحفہ بھی پیش کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں