واشنگٹن(پی این آئی)اینکر بروک بالڈون نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ مجھے دوپہر میں اچانک کورونا وائرس کی علامات محسوس ہوئیں، بخار اور جسم میں تکلیف ہورہی تھی۔بروک بالڈون نے بتایا کہ میں نے سماجی دوری اختیار کرلی ہے، ساتھ ساتھ وہ تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کر
رہی ہوں جو مجھے بتائے گئے تھے‘۔علاوہ ازیں انہوں نے جلد صحتیاب ہونے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت جلد ٹی وی اسکرین پر نظر آؤں گی۔خیال رہےکہ بروک بالڈون امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی مین اینکر ہیں جو کہ دوپہر 2 سے 4 تک کا خبرنامہ پڑھتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں