اوسلو (پی این آئی) کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کے لیے ناروے میں ہونے والےتجربات میں ایک شخص پر ویکسین کی آزمائش کی جائے گی۔امریکا اور دیگر ممالک میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری پر کام جاری ہے تاہم عالمی ادارہ صحت کے تحت بھی مہلک وائرس کا علاج ڈھونڈنے کے لیے 45 سے زائد ممالک
ایک کثیرالملکی ٹرائل میں شرکت کررہے ہیں جو کہ ناروے میں جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کا علاج ڈھونڈنے کےلیے لائسنس یافتہ اور 2 بیماریوں کے لیے استعمال کی جانے والی 4 دواؤں کو ملا کر اس کی مریضوں پر آزمائش کی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں