کورونا وائرس،سعودی عرب میں مزید 6 افراد ہلاک شکار ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1,720 ہو گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث ایک ہی روز میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس کی موذی وباءکے باعث سعودی عرب میں ایک روز میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے مملکت میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد

16 ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ پورے ملک میں مزید 157 متاثر افراد بھی سامنے آئے ہیں جس کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1,720 ہو گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں