چائنہ کا مال دو نمبر نکلا، کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے ٹیسٹنگ کٹس میں غلطیوں کا انکشاف ہو گیا، تشویشناک خبر آگئی

انقرہ (پی این آئی )ترکی نے چین سے آنے والی کورونا ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشاف کرتے ہوئے ان سے مزید ٹیسٹ کرنا بند کر دئیے ۔مڈل ایسٹ آئی میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ترک حکام نے کہا کہ چینی کمپنی کی جانب سے بنائی جانے والی ٹیسٹنگ کٹس کے کچھ نمونے لیے ہیں جو کہ ٹھیک

نہیں ہیں اس لیے کورونا ٹیسٹنگ کٹس کے لیے چین کی ایک اور کمپنی کو آرڈر دیا ہے ۔ادھر سپین نے بھی کہا کہ چین سے آنے والی نو ہزار ٹیسٹنگ کٹس خراب ہیں جن کے نتائج کی درستگی کی شرح 30فیصد ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جس کمپنی نے ترکی کو خراب ٹیسٹنگ کٹس فراہم کیں ،اسی کمپنی نے انہیں بھی خراب ٹیسٹنگ کٹس دیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close