نیویارک (پی این آئی)امریکہ میں ایک بڑے سپر سٹور میں خاتون کو کھانسنا مہنگا پڑ گیا،کورونا وائرس کے خوف سے سٹور انتظامیہ نے چھپن لاکھ روپے کی غذائی اشیا تلف کردیں ۔خاتون پر دہشت گردی پھیلانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ،تاہم یہ واضح نہیں کہ خاتون نے مذاق میں چھینکا یا انہیں واقعی کوئی بیماری یا مسئلہ
لاحق تھا ۔واقعے کے بعد خاتون کے طبی معائنے کا انتظام بھی کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ امریکہ میں متاثر ہ افراد کی تعداد اسی ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ ہلاکتیں بھی تیرہ سو سے زائد ہو گئی ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں