جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس سے ہونیوالی موت، تدفین معمہ بن گئی۔مدینہ منورہ میں نئے کورونا وائرس سے مرنے والے افغان شہری کی تدفین کے بارے میں مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں نے سوشل میڈیا پر کئی سوالات کیے ہیں۔تمام ہی استفسار کر رہے ہیں کہ کورونا سے ہلک ہونے والے افغان کی
تدفین کیسے ہوگی؟عکاظ اخبار کے مطابق محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ کورونا سے ہلاک ہونے والے افغان شہری کی تدفین حفاظتی تدابیرکے مطابق کی جائے گی۔یہ کام محکمہ صحت کے متعلقہ ادارے اپنے طور پر اپنی نگرانی میں انجام دیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں