اٹلی،انسانیت کا مسیحا پادری چل بسا،72 سالہ پادری نے اپنا وینٹی لیٹر نوجوان مریض کو لگا کر خود موت قبول کر لی

روم (پی این آئی) اٹالین میڈیا کے مطابق کورونا وائرس سے اٹلی کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سے ایک برگامو کے شہر لوویرے کے اسپتال میں 72 سالہ پادری جیوسیپ بیرارڈیلی نے ایک نوجوان مریض کو اپنا وینٹی لیٹر دینے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ ہسپتال کے حکام کے مطابق کاسنیگو قصبے کے مرکزی

پادری جیوسیپ بیرارڈیلی نے یہ کہہ کر وینٹی لیٹر استعمال کرنے سے انکار کر دیا کہ وہ ان کے بجائے کسی جوان مریض کو دیا جانا چاہیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی آخری رسومات نہیں ہوئیں مگر جب ان کا تابوت تدفین کے لیے لے جایا جا رہا تھا تو کاسنیگو کے رہائشیوں نے کھڑکیوں اور بالکونیوں سے تالیاں بجائیں۔ ایک اندازے کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے 50 پادری بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close